Surprise Me!

[فضیلتِ مصطفیٰ ﷺ] مجھ کو چار باتوں میں فضیلت دی گئی ہے

2026-07-10 1 Dailymotion

حضور ﷺ سے منقول ہے کہ مجھ کو لوگوں پر چار باتوں میں فضیلت دی گئی ہے
۱- سخاوت ۲- شجاعت ۳۔ کثرت جماع ۴- قوت گرفت ۔
مستند حوالہ: الشفا بتعریف حقوق المصطفیٰ ﷺ، ابوالفضل قاضی عیاض مالکی
👇 کمنٹ میں انتہائی ادب سے [سبحان اللہ] لکھیں اور فالو کریں!

دوسرا باب | آٹھویں فصل | ضروریات زندگی کی دوسری قسم (حصہ 6)

حضرت انس رضی اللہ عنہ کی حدیث میں ہے کہ حضور ﷺ سے منقول ہے کہ مجھ کو لوگوں پر چار باتوں میں فضیلت دی گئی ہے :
۱- سخاوت، ۲- شجاعت، ۳۔ کثرت جماع ، ۴- قوت گرفت۔
(طبرانی اوسط بسند جید کمافی مناہل الصفا ص۵۶)

لیکن جاہ و مرتبہ، سو عقلا کے نزدیک یہ عادتا ً محمود ہے۔ اس کے جاہ و جلال کے موافق ہی لوگوں کے دلوں میں عظمت ہوتی ہے، بیشک اللہ عزوجل نے حضرت عیسی علیہ السلام کی توصیف میں ارشادفرمایا:
وَجِيْهًا فِيْ الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ (آل عمران: ۴۵) باعزت ہوگا دنیا و آخرت میں۔

کتاب کا مکمل نام: الشفا بتعریف حقوق المصطفیٰ ﷺ
مختصر نام: الشفا شریف
مصنف: ابوالفضل قاضی عیاض مالکی اندلسی رحمۃ اللہ علیہ
مترجم: حضرت سید مفتی غلام معین الدین نعیمی رحمۃ اللہ علیہ

#ProphetMuhammad
#SeeratUnNabi
#Seerah
#Islam
#TGG
#AshShifaSharif
#IslamicShorts
#ThinkGoodGreen

Buy Now on CodeCanyon